وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزادر کی معاون خصوصی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ جنوبی افریقا کے خلاف ٹی 20 کے اعصاب شکن مقابلے کے بعد جیت پاکستان کا مقدر بنی ہے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک بیان میں وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ گزشتہ روز کے میچ کی طرح وزیراعظم عمران خان کی قیادت میں کرپشن کے خلاف جیت پاکستان کی ہوگی۔
فردوس عاشق کا کہنا تھا کہ سینیٹ میں ہارس ٹریڈنگ کے خلاف بھی جیت انشااللہ پاکستان کی ہی ہوگی۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.