اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی نے اپوزیشن لیڈر حلیم عادل شیخ کے پروڈکشن آرڈر جاری کردئیے ہیں۔
آغاسراج درانی کا کہنا ہے کہ حلیم عادل شیخ کے پروڈکشن آرڈر کل کےاجلاس کیلئے جاری کئے گئے ہیں ۔
اسپیکر سندھ اسمبلی نے کہا کہ کسی دباؤ میں نہیں، آئین و قانون کےتحت پروڈکشن آرڈر جاری کئے ہیں۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.