اسٹیٹ بینک نے شرح سود ڈیڑھ فیصد بیسسز پوائنٹس بڑھادیا ہے۔
اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے دو ماہ کے لیے مانیٹری پالیسی جاری کردی۔
مانیٹری پالیسی اجلاس میں شرح سود 8.75 فیصد کردی گئی ہے۔
اسٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ گذشتہ اجلاس کے بعد مہنگائی اور ادائیگیوں کا توازن خراب ہوا ہے، جبکہ معاشی نمو کا منظرنامہ بہتر ہوا ہے۔
مرکزی بینک کا کہنا ہے کہ مہنگائی اور ادائیگیوں کا توازن مقامی اور عالمی وجوہات کے سبب بڑھ رہا ہے، جبکہ بلند درآمدی قیمتیں مہنگائی کو توقعات سے زائد بڑھا رہی ہیں۔
Comments are closed.