اسٹیٹ بینک ایکٹ کا ترمیمی بل آج صبح سینیٹ کے اجلاس میں پیش کیا جائے گا۔
یہ ترمیمی بل آئی ایم ایف کی شرائط اور اسٹیٹ بینک کی خودمختاری سے متعلق ہے۔ قومی اسمبلی سے منظور شدہ ترمیمی بل وزیر خزانہ شوکت ترین پیش کریں گے۔
مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر افنان اللّٰہ خان کہتے ہیں اجلاس کا ایجنڈا رات ساڑھے گیارہ بجے جاری کیا گیا، حکومت کو اس طرح بل ایجنڈے میں ڈالنے پر شرم آنی چاہیے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.