
دولہا میاں کے فوٹو گرافر کو تھپڑ مارنے پر سرِعام اسٹیج پر قہقہے لگانے والی دلہن نے اپنی زبانی ہی ویڈیو کے پیچھے کی اصل کہانی سُنا دی۔
فوٹو گرافر تصویر لیتے ہوئے بار بار دلہن کو پوز تبدیل کرنے کا کہتا ہے جس پر دولہا میاں طیش میں آکر فوٹو گرافر کو تھپڑ مار دیتا ہے۔
اپنے شوہر کا یہ انداز دیکھ کر دلہن اس قدر قہقہے لگاتی ہے کہ اسٹیج پر ہی بیٹھ جاتی ہے اور زور زور سے ہنستی جاتی ہے۔
دیکھتے ہی دیکھتے یہ ویڈیو تیزی سے سوشل میڈیا کے مخلتف پلیٹ فارمز پر بےحد مقبول ہوگئی تھی۔
Comments are closed.