پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج کاروباری ہفتے کا مسلسل چوتھا منفی دن رہا، 4 روز میں انڈیکس 1339 پوائنٹس کم ہوا ہے۔
آج 100 انڈیکس کی گراوٹ 300 پوائنٹس رہی، کاروبار کے اختتام پر انڈیکس 45 ہزار 296 ہے۔
شیئرز بازار میں آج 44 کروڑ 37 لاکھ شیئرز کے سودے ہوئے جن کی مالیت 12 ارب 38 کروڑ روپے سے زائد رہی جبکہ مارکیٹ کیپٹلائزیشن آج 59 ارب روپے کم ہوکر 7 ہزار 872 ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.