وزیراعظم شہباز شریف کے معاون خصوصی عطاء اللّٰہ تارڑ کا کہنا ہے کہ اسمبلی تحلیل ہوجائے گی، گورنر پنجاب فیصلہ کرلیں گے، اسمبلی تحیل کو کسی صورت چیلنج نہیں کریں گے۔
لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عطاء تارڑ نے کہا کہ الیکشن کی تیاری کر رہے ہیں، مناسب امیدواروں کی شارٹ لسٹنگ ہوگی۔
معاون خصوصی نے کہا کہ بھرپور تیاری سے الیکشن لڑیں گے۔
عطاء تارڑ نے مزید کہا کہ اتحادی مل کر لڑیں گے یا نہیں، وقت آنے پر فیصلہ ہوجائے گا۔
Comments are closed.