اسلام آباد کی ضلعی انتطامیہ نے کورونا ضوابط (ایس او پیز) کی خلاف ورزی پر کارروائیاں تیز کردیں۔
ضلعی انتظامیہ نے گزشتہ روز 1 ہزار 9 سو 97 انسپکشن کیں اور ایس او پیز کی خلاف ورزی پر 28 دکانیں اور 1 ریسٹورنٹ سیل کیا۔
حکام کے مطابق ایس او پیز کی خلاف اور منافع خوری پر 9 افراد کو چھاپوں میں گرفتار کیا گیا۔
اسلام آباد کی انتظامیہ نے ایس او پیز کی خلاف ورزی پر 2 لاکھ 26 ہزار جرمانے عائد کیے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.