
وفاقی بیوروکریسی میں افسران کی نئی تقرریاں اور تبادلے عمل میں آئے ہیں جن کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔
نوٹیفکیشن کے مطابق سیکرٹری سرمایہ کاری بورڈ فرینہ مظہر کو ان کے عہدے سے ہٹا دیا گیا ہے۔ ان کی جگہ گریڈ 21 کے افسر اسد رحمان گیلانی کو سیکرٹری سرمایہ کاری بورڈ مقرر کر دیا گیا ہے۔
گریڈ 22 کی افسر فرینہ مظہر کو اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.