بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

اسلام آباد، کورونا وائرس کی ڈیلٹا قسم کے 25 سے زائد کیس رپورٹ

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں کورونا وائرس کی ڈیلٹا قسم کے 25 سے زائد کیس رپورٹ ہوئے ہیں۔ جس کے بعد آج سے کچھ علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کا کہنا ہے کہ شہر میں کورونا کیسز کی شرح ایک سے بڑھ کر پانچ فیصد ہو گئی ہے۔ متعدد علاقوں میں آج صبح 9 بجے سے اسمارٹ لاک ڈاؤن کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

قرطبہ ٹاؤن کھنہ، سیکٹر جی الیون، ایف 6 تھری، جی سیون ٹو، سواں گارڈن ایچ بلاک کے علاقے میں اسمارٹ لاک ڈاؤن لگایا جائے گا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.