وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ڈیلٹا کیسز میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے۔ کورونا کی جینو سیکوینسنگ میں 50 فی صد سے زائد ڈیلٹا کیس رپورٹ ہورہے ہیں۔
اسلام آباد میں ڈیلٹا وائرس سے ابھی تک کوئی موت واقع نہیں ہوئی ہے۔
اس کے علاوہ ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں بھی کورونا کے بھارتی ڈیلٹا ویرینٹ کے کیسز میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے۔ حکام کے مطابق کراچی میں ڈیلٹا ویرینٹ کی شرح 92 فیصد سے زیادہ ہوگئی ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.