جمعرات 8؍ شوال المکرم 1442ھ20؍مئی 2021ء

اسلام آباد: تعلیمی اداروں میں امتحانات یا کسی بھی تعلیمی سرگرمی پر پابندی

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں  تعلیمی اداروں میں امتحانات یا کسی بھی تعلیمی سرگرمی پر پابندی عائد کردی گئی۔

وزارت تعلیم نے تعلیمی اداروں پر پابندی سے متعلق نوٹی فکیشن جاری کردیا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق کسی اسکول کو امتحان لینے کی اجازت نہیں گی۔

اعلامیے کے مطابق سرکاری اور نجی تمام تعلیمی اداروں پر پابندی کا اطلاق 11 اپریل تک ہوگا۔

وفاقی وزارت تعلیم کے اعلامیے کے مطابق تعلیمی اداروں میں جاری یا پہلے سے اعلان شدہ امتحان بھی ملتوی کردیے گئے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.