اسلام آباد بار کونسل کے پروگرام میں وکلا نے سابق وزیراعظم عمران خان کے سامنے سخت سوالات رکھ دیے۔
وکلا کا کہنا تھا کہ تحریک عدم اعتماد لانا آئینی طریقہ تھا لیکن اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر نے قانون پر عمل کیوں نہیں ہونے دیا؟
ممبر اسلام آباد بار کونسل علیم عباسی نے کہا کہ یہاں بیٹھے وکلا ہیں، پی ٹی آئی کے کارکن نہیں۔
ان کا کہنا تھا کہ تحریک عدم اعتماد آئین کے مطابق تھی، لیکن گورنر نے قانون کا جس طرح استعمال کیا، اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر نے جس طرح قانون پر عمل نہیں ہونے دیا، عمران خان اس کا جواب دیں۔
Comments are closed.