وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس آج طلب کرلیا، اجلاس میں امن و امان اور معاشی صورتحال پر تبادلہ خیال ہوگا۔
اجلاس میں عمران خان کی گرفتاری، سپریم کورٹ کے فیصلے سمیت دیگر امور پر بھی مشاورت ہوگی۔
دوسری جانب وزیراعظم شہباز شریف نے اتحادی جماعتوں کے سربراہان سے بھی رابطہ کیا ہے، پی ڈی ایم کا اجلاس بھی آج سہ پہر 3 بجے بلالیا گیا ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.