اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ نے اسرائیل چھوڑنے کے خواہش مند امریکی شہریوں کے لیے خصوصی پروازوں کا اعلان کیا ہے۔
اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ کے مطابق امریکی شہریوں کے لیے چارٹر پروازیں آج سے چلائی جائیں گی۔
اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ کا کہنا ہے کہ بیرون ملک مقیم امریکی شہریوں کی حفاظت ترجیح ہے، ایئر لائن کیریئرز اور دیگر شراکت داروں کے ساتھ کام کر رہے ہیں۔
امریکا کا کہنا ہے کہ توقع ہے ہر ہفتے ہزاروں امریکی شہریوں کی محفوظ روانگی میں سہولت ہوگی۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.