اسرائیلی وزیراعظم نفتالی بینیٹ آج بحرین کا دورہ کری گے۔ اس دورے میں اسرائیلی وزیراعظم کی بحرین کے ولی عہد اور وزیراعظم سلمان بن حمد الخلیفہ اور دیگر بحرینی حکام سے ملاقات ہوگی۔
یاد رہے کہ یہ کسی بھی اسرائیلی سربراہ حکومت کا بحرین کا پہلا سرکاری دورہ ہوگا۔
امریکا کی معاونت سے بحرین اور اسرائیل کے درمیان سفارتی تعلقات ستمبر 2020 میں اس وقت قائم ہوئے تھے، جب امریکی ایوان صدر میں ڈونلڈ ٹرمپ براجمان تھے۔
Comments are closed.