free amarillo hookups hookup Millerton burley bike hookup hookup Middletown Delaware free nyc hookups

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

اسحاق ڈار کی نشست خالی قرار دیکر شیڈول جاری کرنے کی استدعا

حکومت نے اسحاق ڈار کی سینیٹ کی نشست خالی قرار دینے کی استدعا کردی، قائد ایوان سینیٹ ڈاکٹر شہزاد وسیم  نے چیئرمین سینیٹ و چیف الیکشن کمشنر کے نام خط  لکھ دیا۔

خط کے متن میں کہا گیا ہے کہ سپریم کورٹ نے 21 ستمبر2021ء کو اسحاق ڈار کی نشست کے خلاف اسٹے آرڈر خارج کیا، الیکشن آرڈیننس2021ء کی شق 72اے کے تحت 40 روز میں حلف اٹھانا لازم ہے۔

متن میں کہا گیا کہ دسمبر 21 کے سپریم کورٹ کے فیصلےکے بعد سینیٹ کی سیٹ خالی ہوگئی۔

حکومت کی جانب سے استدعا کی گئی  ہے کہ الیکشن کمیشن اسحاق ڈار کی نشست خالی قرار دے کر شیڈول جاری کرے۔

گزشتہ روز چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے ورچوئل حلف کی درخواست غیر آئینی قرار  دے کر مسترد کردی تھی۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.