بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

اسحاق ڈار نے سینیٹ کی رکنیت کا حلف اٹھالیا

مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیرِ خزانہ اسحاق ڈار نے سینیٹ کی رکنیت کا حلف اٹھالیا۔

آئینی لحاظ سے وزیرِ اعظم دونوں ایوانوں کے قائد ہوتے ہیں اور انہوں نے اسحاق ڈار کو سینیٹ میں اس عہدے کے لیے نامزد کیا تھا، حکمراں اتحاد نے بھی اس پر اتفاق کیا تھا۔

اسحاق ڈار کی نااہلی کیلئے دائر درخواست واپس لے لی گئی۔

پارٹی قائد میاں نواز شریف نے انہیں وزیرِ خزانہ کی حیثیت سے نامزد کیا تھا۔

مفتاح اسماعیل نے پہلے ہی وزیرِ خزانہ کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔

اسحاق ڈار کے حلف کے موقع پر پی ٹی آئی کی زیرِ قیادت اپوزیشن نے بنی گالہ کے مشورے پر ایوان میں شور شرابہ کرنے کا پلان بنایا ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.