بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

احمد عمر شیخ کو سینٹرل جیل میں واقع کمروں میں منتقل کیا جائے گا

امریکی صحافی ڈینئل پرل کیس کا معاملہ، احمد عمر شیخ اور دیگر 4 افراد کو سینٹرل جیل کے احاطے میں واقع کمروں میں منتقل کیا جائے گا۔

محکمہ داخلہ کے مطابق احمد عمر شیخ اور دیگر افراد کو موبائل فون اور انٹرنیٹ استعمال کی اجازت نہیں ہوگی۔

تمام افراد اپنے اہل خانہ سے روزانہ کی بنیاد پر ملاقات کر سکیں گے۔

زیرحراست افراد کے اہل خانہ کے لیے سرکاری اقامت گاہ میں کمرے مختص ہوں گے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.