امریکی صحافی ڈینئل پرل کیس کا معاملہ، احمد عمر شیخ اور دیگر 4 افراد کو سینٹرل جیل کے احاطے میں واقع کمروں میں منتقل کیا جائے گا۔
محکمہ داخلہ کے مطابق احمد عمر شیخ اور دیگر افراد کو موبائل فون اور انٹرنیٹ استعمال کی اجازت نہیں ہوگی۔
تمام افراد اپنے اہل خانہ سے روزانہ کی بنیاد پر ملاقات کر سکیں گے۔
زیرحراست افراد کے اہل خانہ کے لیے سرکاری اقامت گاہ میں کمرے مختص ہوں گے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.