بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

ابھی ٹیم کی پرفارمنس مزید خراب ہوگی، کامران اکمل

پاکستانی ٹیسٹ کرکٹر کامران اکمل نے خبردار کیا ہے کہ ابھی قومی ٹیم کی پرفارمنس مزید خراب ہوگی۔

کامران اکمل کا کہنا ہے کہ انگلینڈ کی نئی ٹیم سے کلین سوئپ ہونا اس پر سوچنے والی بات ہے کہ ایسا کیوں ہوا۔

ایسا نہیں ہے کہ گزشتہ دو سال سے کچھ ہوا ہی نہیں ہے، بابراعظم کو کپتانی کا زیادہ تجربہ نہیں لیکن وہ بہتر سے بہتر ہو رہے ہیں، ہیڈ کوچ قومی کرکٹ ٹیم

سابق وکٹ کیپر بیٹسمین نے کہا کہ ہیڈ کوچ اور بولنگ کوچ ٹیم کے ساتھ کیا کر رہے ہیں۔

انھوں نے کہا کہ جیسی سلیکشن ہوگی ویسی ہی پرفارمنس ہو گی۔

ساتھ ساتھ انھوں نے خبردار کیا کہ ابھی ٹیم کی پرفارمنس مزید خراب ہوگی۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.