غیر قانونی افغان باشندوں کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری ہے۔
گزشتہ روز افغانستان روانگی کے لیے 71 گاڑیوں میں 86 خاندانوں کی اپنے وطن واپسی عمل میں لائی گئی۔
ذرائع کے مطابق گزشتہ روز افغانستان جانے والے 1638 افغان شہریوں میں 425 مرد، 377 خواتین اور 836 بچے شامل ہیں۔
جس کے بعد گزشتہ روز تک پاکستان چھوڑنے والے غیر قانونی طور پر مقیم افغان باشندوں کی تعداد 4 لاکھ 36 ہزار 790 تک پہنچ چکی ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.