عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ سابق صدر آصف علی زرداری نے ایک مرتبہ پھر خود کو بے نقاب کیا ہے۔
پنجاب کی وزارت اعلیٰ کے معرکے پر جاری سیاسی داؤ پیج پر شیخ رشید نے تبصرہ کیا اور کہا کہ ق لیگ کے پارلیمانی سربراہ پرویز الہٰی ہیں۔
انہوں نے کہا کہ امید ہے چوہدری پرویز الہٰی کامیاب ہوں گے، چوہدری شجاعت نے دو، تین مرتبہ کہا کہ وہ پرویز الہٰی کے ساتھ ہیں۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.