charlotte hookup bars best hookup subredduts hookup Colmar hookup Stafford CT

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

آصف زرداری نجی طیارے سے دبئی روانہ

سابق صدر آصف علی زرداری نجی طیارے سے رات گئے دبئی روانہ ہوگئے۔

ذرائع کے مطابق آصف علی زرداری اسلام آباد سے دبئی روانہ ہوئے ہیں۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز انہوں نے ایوان صدر میں اپنے بیٹے اور پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی بطور وفاقی وزیر حلف برداری کی تقریب میں شرکت کی تھی۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.