hookup hotshot mature best place for discreet hookups married farm girl hookup cctv grindr hookup tampa hookup Middle Island

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

آزادی کے لیے ہر قربانی دینے پر تیارہوں، عمران خان

Situations

اسلام آباد:  پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین  عمران خان نے کہا ہے کہ آزادی کے لیے کوئی بھی قربانی دینی پڑی تیارہوں،راہ حق میں سرنہیں جھکاتے،غلاموں کی کوئی حیثیت نہیں ہوتی،بیرونی سازش کے ذریعے ہمارے اوپرچوروں کومسلط کر دیا گیا،  امپورٹڈ حکومت کے دن گنے جا چکے ہیں، عوام کی طاقت ہمارے ساتھ، کسی سے ڈرنے والے نہیں۔

نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیراعظم نے کہا کہ شہبازگل نے اگرکوئی قانون توڑا ہے تو اسے صفائی کا موقع تودیں، اگرمعاشرے میں اس طرح ہوگا تو پھرجنگل کا قانون بن جائے گا۔یہ حقیقی آزادی کی جنگ ہے،اب بات سیاست کی نہیں یہ جہاد ہے،ایک آزاد ملک میں پیدا ہوا تھا غلام نہیں رہ سکتا۔آزادی کے لیے کوئی بھی قربانی دینی پڑی تیارہوں۔

عمران خان نے کہا کہ کربلا میں دنیا کی سب سے بڑی قربانی دی گئی،راہ حق میں سرنہیں جھکاتے،غلاموں کی کوئی حیثیت نہیں ہوتی،بیرونی سازش کے ذریعے ہمارے اوپرچوروں کومسلط کر دیا گیا، ہمارے سامنے دوراستے ہے کیا ہم غلامی کے سامنے سر جھکا دیں یا پھر جدوجہد کریں، گرفتاریاں تومعمولی باتیں ہیں۔ جمہوری معاشرے میں اس قسم کی حرکتیں نہیں ہوتیں۔

انہوں نے کہا کہ کیا ملک میں کسی کوکسی کا کوئی خوف نہیں؟ 25مئی کوبھی خواتین اوربچوں پرظلم کیا گیا،طاقت ورکچھ بھی کرے اسے کچھ نہیں کہا جاتا اورکمزورکوجیل ڈال دیا جاتا ہے، ملک کونقصان نہیں پہنچانا چاہتا،آئین وقانون کے مطابق جدوجہد کرونگا، جب تک زندہ ہوں حقیقی آزادی کی جدوجہد کرتا رہوں گا۔

You might also like

Comments are closed.