ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت ایک ہزار روپے بڑھ گئی ہے۔
سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ایک ہزار روپے اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کی قدر ایک لاکھ 23 ہزار 800 روپے ہے۔
اسی طرح 10 گرام سونے کے دام 857 روپے بڑھ کر ایک لاکھ 6 ہزار 138 روپے ہے۔
ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ میں ایک اونس سونے کی مالیت ایک ہزار 794 روپے ہے۔
عالمی صرافہ میں فی اونس سونے کا بھاؤ 7 ڈالر بڑھا ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.