انڈونیشیا کی لاپتا آبدوز سے متعلق انڈونیشین نیوی چیف کا کہنا ہے کہ آبدوز کے ڈوبنےکے مقام سے کئی روز سے ملبہ مل رہا ہے۔
انڈونیشین نیوی چیف کا کہنا ہے کہ آبدوز پر بیرونی دباؤ یا اسکے تارپیڈو کو نقصان کے بغیر ملبہ آبدوز سے باہر نہیں آسکتا۔
یاد رہے کہ انڈونیشیامیں لاپتہ آبدوزکی تلاش جاری ہے، فوجی ترجمان کے مطابق لاپتہ آبدوزمیں موجود آکسیجن ختم ہوگئی، لاپتہ آبدوز میں آج تک کی آکسیجن باقی تھی۔
برطانوی میڈیا کے مطابق آبدوز بدھ کو مشقوں کے دوران لاپتہ ہوئی تھی، لاپتہ آبدوز میں عملے کے53 افراد سوار ہیں۔
Comments are closed.