بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

آئی سی سی میچ ریفری فل وائٹی کیس کا کوویڈ 19 ٹیسٹ مثبت آ گیا

انٹر نیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے  میچ ریفری فل وائٹی کیس کا کوویڈ 19 ٹیسٹ مثبت آ گیا، وہ انگلینڈ اور سری لنکا کے مابین ہونے والی ٹی ٹوئنٹی میچز میں اپنے فرائض انجام دے رہے تھے۔

انگلش کرکٹ بورڈ کا کہنا ہے کہ میچ ریفری فل وائٹی کیس کا 25 جون کو پی ایس آر ٹیسٹ ساؤتھمپٹن میں کیا گیا۔

کپتان پاکستان کرکٹ ٹیم نے کہا کہ پاکستان کے بعد ہمیں سب سے زیادہ سپورٹ انگلینڈ سے ہی ملتی ہے۔

ای سی بی کا کہنا ہے کہ فل وائٹی کیس انگلینڈ اور سری لنکا کے درمیان ٹی ٹوئنٹی میچز میں فرائض انجام دے رہے تھے۔

انگلش کرکٹ بورڈ کے مطابق فل وائٹی کیس کی طبعیت بہتر ہے انہیں کوویڈ کی علامات نہیں ہیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.