
یومِ پاکستان پر آسٹریلیا کے رائل ملٹری بینڈ نے دل موہ لینے والی پرفارمنس پیش کی۔
آسٹریلیا کے رائل ملٹری بینڈ نے کینبرا میں پاکستانی سفارت خانے میں پرفارم کیا۔
اس موقع پر انہوں نے قومی ترانہ، دل دل پاکستان سمیت پاکستانی ملی نغموں کی دھنیں بجائیں۔
رائل ملٹری بینڈ نے ملی نغموں کے ساتھ ساتھ ملکہ ترنم میڈم نور جہاں کے گانوں کی دھنیں بجا کر انہیں خراجِ تحسین بھی پیش کیا۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.