جمعرات 8؍ شوال المکرم 1442ھ20؍مئی 2021ء

ہیٹی میں مظاہروں کے دوران صحافیوں پر فائرنگ‘ 2 نمایندے ہلاک

پورٹ او پرنس (انٹرنیشنل ڈیسک) لاطینی امریکی ملک ہیٹی میں صدر جووینیل موئزے کے خلاف مظاہروں کی رپورٹنگ کے دوران فائرنگ سے 2 صحافی ہلاک ہوگئے۔ خبر رساں اداروں کے مطابق یہ واضح نہیں ہوسکا کہ گولیاں مظاہرین نے چلائی تھیں یا صحافی پولیس کی گولیوں سے ہلاک ہوئے۔ پیر کے روز ہیٹی میں عدالت عظمیٰ کے جج اور پولیس افسران سمیت 23 افراد کو حکومت کے خلاف بغاوت کے الزام میں گرفتار کیا گیا تھا۔ اس دوران مبینہ طور پر زیر حراست افراد کے پاس سے اسلحہ، بارودی مواد اور رقم بھی برآمد ہوئی تھی۔

The post ہیٹی میں مظاہروں کے دوران صحافیوں پر فائرنگ‘ 2 نمایندے ہلاک appeared first on Urdu News – Today News – Daily Jasarat News.

بشکریہ جسارت
You might also like

Comments are closed.