hookup bbw com hookup Wyoming burley bike hookup dailydot hookup app

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

گورنر سندھ نے لیاقت علی کی جائے شہادت کو راولپنڈی کے بجائے کراچی قراردے دیا

گورنر سندھ عمران اسماعیل  نے ملک کے پہلے وزیر اعظم  لیاقت علی کی جائے شہادت کو راولپنڈی کے بجائے کراچی قراردے دیا۔

پاکستان کے پہلے وزیر اعظم لیاقت علی خان کی برسی کے موقع پر گورنر سندھ عمران اسماعیل کا کہنا تھا کہ لیاقت علی خان کی شہادت ملک کی تاریخ کا سیاہ ترین باب ہے۔

مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ خان صاحب آپ کے ارسطو جو باتیں کرتے تھے اس میں سے کسی نے کوئی وعدہ پورا نہیں کیا۔

 گورنر سندھ نے کہا کہ لیاقت علی خان کو کراچی میں شہید کیا گیا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.