اٹلی کے شمالی علاقے پریسینا میں گلیشئر کو پگھلنے سے بچانے کے لیےکور کر دیا گیا ہے۔
ماحولیات کے کارکنوں نے ایک لاکھ 20 ہزار مربع میٹر کی سطح کو کپڑے سے ڈھانپ دیا ہے۔
ماہرین کا کہنا ہے کہ اس طرح سے 70 فیصد برف کو پگھلنے سے بچایا جا سکتا ہے۔
بشکریہ جنگ
بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء
Comments are closed.