بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

کےالیکٹرک کی طویل لوڈشیڈنگ کراچی میں امن و امان کی صورتحال پیدا کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے صوبائی وزیر توانائی امتیاز شیخ کو ہدایات دی ہیں کہ وہ کراچی شہر میں بڑھتی ہوئی بجلی کے بحران پر قابو پانے کیلئے کےالیکٹرک سے بات کریں۔ 

انہوں نے کہا کہ کےالیکٹرک کی طویل لوڈشیڈنگ شہر میں امن و امان کی صورتحال پیدا کر رہی ہے۔ 

وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ کےالیکٹرک اپنے سسٹم کو درست کرے، عوام کتنی تکلیف برداشت کرے گی۔

مراد علی شاہ کا مزید کہنا تھا کہ شہر میں بجلی کے بحران کو فوری ٹھیک کیا جائے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.