بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

کورونا کی ابتدا: چین کو بھرپور رسائی دینی چاہیے، امریکی صدر

امریکی صدر جو بائیڈن کا کہنا ہے کہ چین کو کورونا وائرس کی ابتدا کے بارے میں تحقیق کرنے والوں کو بھرپور رسائی دینی چاہیے۔

برطانیہ میں جی سیون اجلاس کے بعد صحافیوں سے گفتگو میں امریکی صدر کا کہنا تھا کہ کورونا کی ابتدا کیسے ہوئی، اس بارے میں چین کو تحقیق کرنے کے لیے سائنسدانوں کو رسائی دینی چاہیے۔

ٹرائل میں جنوبی کوریا، امریکا، اسپین، رومانیہ سمیت 13 ملکوں سے ایک ہزار315 رضاکار شریک ہوئے۔

انہوں نے مزید کہا کہ شفافیت کے بغیر ایک اور وبا پھیل سکتی ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.