اتوار4؍شوال المکرم 1442ھ 16؍مئی2021ء

کشمیریوں کے ساتھ دھوکا ہوا، ان کی لیڈرشپ نے بھی دھوکا دیا، شفقت محمود

وفاقی وزیرِ تعلیم شفقت محمود نے کہا ہے کہ کشمیریوں کے ساتھ دھوکا ہوا، ان کے ساتھ زیادتیوں کی لمبی کہانیاں موجود ہیں، ان کی لیڈرشپ نے بھی ان کے ساتھ دھوکا کیا۔ 

بھارت کے غیر قانونی اقدام کی مثال دیتے ہوئے شفقت محمود کا کہنا تھا کہ کشمیریوں سے تازہ دھوکا بھارت نے آئین سے آرٹیکل حذف کر کے کیا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.