کراچی کے علاقے کورنگی نمبر 4 کے قریب پارک میں بچی سے مبینہ زیادتی کا واقعہ سامنے آگیا۔
پولیس کے مطابق کورنگی نمبر 4 کے پارک میں ایک شخص نے بچی سے مبینہ زیادتی کی ہے۔
پولیس کے مطابق بچی کو بے ہوشی کی حالت میں اسپتال منتقل کیا گیا، جہاں میڈیکل کے بعد زیادتی کی تصدیق ہوگئی ہے۔
پولیس کے مطابق پارک میں بچی سے زیادتی کرنے والے ملزم کو شہریوں نے پکڑ کر پولیس کے حوالے کر دیا ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.