اتوار26؍رمضان المبارک 1442ھ 9؍مئی2021ء

کراچی کا موسم خشک و سرد رہنے کا امکان

کراچی میں آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم خشک اور رات میں سرد رہنے کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق آج کم سے کم درجہ حرارت 13ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا، جبکہ ہوا میں نمی کا تناسب 90فیصد ہے۔

شمال مشرق کی سمت سے ہوائیں 9کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چل رہی ہیں۔

شہر قائد میں آج کہر رہا صبح 8 بجے ایئرپورٹ کے قریب حد نگاہ 2.5کلومیٹر ریکارڈ کی گئی۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.