جمعہ20؍ رجب المرجب 1442ھ 5؍مارچ2021ء

کراچی کا موسم خشک، رات سرد رہنے کا امکان

کراچی میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم خشک اور رات سرد رہنے کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق شہر کا کم سے کم درجہ حرارت 11.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جبکہ کم سے کم درجہ حرارت 9سے 11 ڈگری سینٹی گریڈ کے درمیان بڑھنے کا امکان ہے۔

شہر قائد کی ہوا میں نمی کا تناسب 72 فیصد ہے اور شام تک جنوب مغرب کی سمت سے ہلکی ہوائیں چلنے کا امکان ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.