بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

کراچی: منگھوپیر میں 12 سالہ لڑکی نے خودکشی کرلی

کراچی کے علاقے منگھوپیر میں مبینہ طور پر لڑکی نے پھندا لگا کر خود کشی کرلی، پولیس کو اصل وجہ جاننے کے لیے پوسٹ مارٹم کا انتظار ہے۔ 

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.