بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

کراچی: سی ویو کے قریب گاڑی میں آگ لگ گئی

کراچی کے علاقے سی ویو کے قریب گاڑی میں آگ لگ گئی، حادثے میں کوئی شخص زخمی نہیں ہوا۔

فائربریگیڈ حکام کے مطابق آگ پر دو فائر ٹینڈر کی مدد سے قابو پایا گیا۔

فائربریگیڈ حکام کا کہنا ہے کہ کنٹونمنٹ بورڈ اور ڈی ایچ اے کے فائر ٹینڈر نے آگ بجھائی۔ 

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.