
پاکستان کسٹمز نے جناح ٹرمینل پر قطرائیرلائن سے آنے والے مسافر کو گرفتار کرلیا ہے۔
کسٹم حکام کے مطابق مسافر سے 500گرام 22 قیراط کے سونےکے بسکٹ برآمد کیے گئے ہیں۔
مسافر نے سونے کے بسکٹ پینٹ کی جیبوں میں چھپائے تھے۔
بشکریہ جنگ
جمعرات19؍ رجب المرجب 1442ھ4؍مارچ 2021ء
Comments are closed.