جمعہ9؍ شوال المکرم 1442ھ21؍مئی 2021ء

کابل میں بس بارودی سرنگ سے ٹکراگئی، 15 افراد زخمی

افغان دارالحکومت کابل میں بس بارودی سرنگ سے ٹکراگئی، جس کے نتیجے میں 15 افراد زخمی ہوگئے۔

پولیس کے مطابق زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

افغان میڈیا کی رپورٹ کے مطابق بس وزارت مواصلات کے ملازمین کو لے کرجا رہی تھی اور کسی گروپ نے دھماکے کی ذمہ داری تاحال قبول نہیں کی ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.