
خیبرپختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں آف روڈ جیب ریلی کا ٹریک بنادیا گیا۔
یہ منفرد ٹریک تقریباً 117 کلومیٹر طویل ہے، تاہم ایونٹ کے لیے ڈرائیورز بھی پرجوش ہیں۔
ڈرائیورز ایک دوسرے پر سبقت لے جانے کے لیے اونچے نیچے ریتیلے ٹیلوں اور دریائی راستوں کو عبور کریں گے۔
ڈی آئی خان میں ہونے والی اس ریس کا آغاز 26 مارچ کو ہوگا۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.