انگلش ٹیم کے آل راونڈر ڈیوڈ ملان نے پاکستان کے بابراعظم کا ریکارڈ توڑ دیا۔
بھارت کے خلاف احمد آباد میں کھیلے گئے 5ویں میچ میں ڈیوڈ ملان ٹی 20 انٹرنیشنل میں تیز ترین ہزار رنز بنانے والے کھلاڑی بن گئے۔
33سالہ انگلش کھلاڑی نے یہ سنگ میل اپنی 24ویں اننگز کے دوران عبور کرلیا، انہوں نے اس میچ میں 68 رنز کی برق رفتار اننگز کھیلی۔
بابر اعظم نے ٹی 20 میں ایک ہزار رنز کا ریکارڈ 26 اننگز کے دوران بنایا تھا۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.