ہفتہ25؍رمضان المبارک 1442ھ 8؍ مئی 2021ء

ڈیلی میل کیس پر شہزاد اکبر کا موقف سامنے آگیا

مشیر داخلہ و احتساب شہزاد اکبر نے کہا ہے کہ لندن کی عدالت میں آج کی سماعت کا ہر گز یہ مطلب نہیں کہ شہباز شریف ڈیلی میل کے خلاف اپنا کیس جیت گئے۔

ایک بیان میں شہزاد اکبر نے کہا کہ مریم اورنگزیب کو پتہ کرلینا چاہیے تھا کہ آج سماعت کس چیز کی تھی۔

انہوں نے کہا کہ  شہباز شریف کی رہائی کا مطالبہ بھونڈے مذاق سے کم نہیں ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.