جمعرات 8؍ شوال المکرم 1442ھ20؍مئی 2021ء

ڈالر کی قدر سال کی کم ترین سطح کے قریب

ملکی زر مبادلہ مارکیٹوں میں ڈالر کی قدر روپے کے مقابلے میں سال کی کم ترین سطح کے قریب پہنچ گئی، انٹربینک میں ڈالر کی قیمت 28 پیسے کم ہوکر 156.71 روپے ہے۔

گزشتہ برس 9 مارچ کو ڈالر کی قیمت 156.58روپے تھی، اگست 2020 سے تاحال ڈالر کی قدر 7 فیصد کم ہوئی ہے۔

  ڈالر اپنی بلند ترین قیمت 168.43 سے 11.72 روپے کم ہوا ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.