
بلوچستان کے ضلع چمن کے تاج روڈ پر لیویز ہیڈ کوارٹر کے سامنے دھماکا ہوا۔
پولیس حکام کے مطابق لیویز ہیڈ کوارٹر کے سامنے ہونے والے دھماکے میں ایک شخص جاں بحق اور 10 افراد زخمی ہوئے ہیں۔
پولیس کے مطابق دھماکے میں زخمی ہونے والے افراد کو اسپتال منتقل کیا جارہا ہے اور دھماکے کی نوعیت سے متعلق فی الحال کچھ نہیں کہا جاسکتا۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.