بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

چاولوں کے فیشل کے چہرے پر حیرت انگیز نتائج

عید کے قریب آتے ہی خواتین کی جہاں کپڑے، جوتے اور میچنگ کی چوڑیوں کی فکر بڑھ جاتی ہے ایسے ہی میں سب سے زیادہ چہرے کی مرجھائی ہوئی بے جان جِلد اور پھیکی رنگت بھی پریشانی کا سبب بنتی ہے  جس کا علاج ہر گھر میں موجود چند مفید اجزا کے ذریعے ممکن بنایا جا سکتا ہے۔

عالمی وبا کورونا وائرس کے پیش نظر یہ دوسرا سال ہے جہاں  لاک ڈاؤن کے دوران متعدد سیلون بھی سیل کیے جا چکے ہیں۔

ایک نئی تحقیق کے نتیجے میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ چقندر اور اس کے جوس کے استعمال سے انسانی جسم میں ایسے بیکٹریاز کی افزائش ہوتی ہے جو کہ صحت مند زندگی اور بہتر دماغی کارکارگی کا سبب بنتے ہیں۔

طبی ماہرین کی جانب سے قہوے کا استعمال ہر حال میں مفید قرار دیا جاتا ہے جبکہ رمضان کے دوران مختلف قہووں کا استعمال کر کہ خود کو تروتازہ اور رکھا جا سکتا ہے کیوں کہ قہوے کے استعمال سے غذا جَلد ہضم ہو جانے سمیت متعدد طبی فوائد حاصل کیے جا سکتے ہیں۔

اس صورتحال میں اپنی اور اپنے خاندان والوں کی زندگی سے کھیلنے سے بہتر ہے کہ گھر ہی میں اپنی خوبصورتی کو چار چاند لگانے کا اہتمام کر لیا جائے۔

بغیر پارلر گئے اس عید پر تروتازہ و شاداب دکھنے کے لیے ہر گھر میں با آسانی دستیاب چاولوں کا استعمال کرتے ہوئے فیشل کیا جا سکتا ہے جس کے حیرت انگیز نتائج آپ کودوبار ہ کبھی پارلر کا رُخ نہ کرنے پر مجبور کر دیں گے۔

چاولوں کا استعمال صدیوں سے خوبصورتی بڑھانے کے لیے کیا جا رہا ہے، اب تو بیوٹی کاسمیٹکس پراڈکٹس بنانے والی کمپنیز بھی چاولوں کی افادیت جان گئی ہیں، اسی لیے ان کی جانب سے شیمپو اور کریموں میں چاولوں کی موجودگی کا دعویٰ کیا جاتا ہے۔

لذیذ گھٹا میٹھا، بچے بڑوں سب ہی کی پسند پھل اسٹرابیری آج کل ہر مارکیٹ میں با آسانی دستیاب ہے، دل کی شکل اور لال رنگ کے اس پھل کے استعمال سے انسانی دل سمیت مجموعی صحت پر مثبت اثرات مرتب ہوتے ہین جنہیں نظر انداز نہیں کیا جا سکتا ہے۔

موسم سرما کے آتے ہی مارکیٹ میں بڑی تعداد میں نظر آنے والا شیریں پھل خربوزہ ایک فرحت بخش غذا ہے جسے کھانے کےسے موڈ خوشگوار ہو جاتا ہے، دنیا میں خربوزے کی متعدد اقسام پائی جاتی ہیں جس کی ہر قسم مفید ہے، خربوزہ کھانے سے مجموعی صحت پر متعدد اور حیرت انگیز فوائد مرتب ہوتے ہیں۔

چاولوں کو وائٹننگ ایجنٹ قرا ر دیا جاتا ہے، چاولوں کی مدد سے خوبصورتی سے متعلق متعدد فوائد حاصل کیے جا سکتے ہیں جن میں گوری رنگت، صاف شفاف جِلد اور لمبے گھنے بال شامل ہیں۔

گھر ہی میں چند دنوں میں متاثرہ جِلد کی بحالی کے لیے رائس ٹونر بنا کر لگانا شروع کر دیں، عید تک یہ ٹونر کھلے مسام بند کر کے جِلد کو ترو تازہ و شاداب بنا دے گا۔

مزید یہ کہ خوبصورتی میں اضافے کے لیے چاولوں کے استعمال کے چند طریقے مندرجہ ذیل درج ہیں جن سے پارلر گئے اور وقت ضائع کیے بغیر  آج ہی سے گھر میں  محفوظ رہتے ہوئے فائدہ اُٹھایا جا سکتا ہے۔

چاول ایک ایسی غذا ہے جسے ہر عمر کا فرد یکساں پسند کرتا ہے اور یہ غذا دسترخوان پر تقریباً ہر روز ہی سجتی ہے، چالوں کے پکانے سے قبل اسے بگھونے کی صورت میں حاصل ہونے والے پانی کے حیرت انگیز فوائد اگر آپ جان لیں تو اسے پھینکنے کے بجائے اسے استعمال میں لا کر اپنی خوبصورتی بڑھانے کے لیے استعمال کرنا شروع کر دیں گے۔

رائس ٹونر

رائس ٹونر بنانے کے لیے ایک کپ چاولوں کو دھو لیں، اب اس میں ایک کپ پانی ڈال کر ایک گھنٹہ یا پوری رات کے لیے ڈھانپ کر رکھ دیں، پانی سے چاول چھاننے کے بعد اسے ایک ہفتے کے لیے فریج میں محفوظ کیا جا سکتا ہے۔

روزانہ چہرہ دھونے کے بعد ان چاولوں کے پانی سے روئی کی مدد سے اپنا چہرہ صاف کریں یا اسپرے بوتل کی مدد سے چہرے پر اسپرے کر لیں۔

اس سے آپ کی اسکن چمکدار اور نکھر جائے گی،  کھلے مسام بند ہو جائیں گے اور جلد نرم و ملائم محسوس ہوگی۔

بہترین نتائج کے لیے رائس ٹونر سے اسکن صاف کرنے کے بعد تولیہ یا سوتی کپڑا نیم گرم پانی میں بھگو کر اپنے چہرے پر چند منٹوں کے لیے رکھ لیں۔

رمضان کے دوران افطاری کے بعد سینے کی جلن، بدہضمی اور تیزابیت جیسی شکایت عام ہو جاتی ہیں جن سے چھٹکارہ حاصل کرنے کے لیے چند مفید اور آزمودہ گھریلو نسخوں سے مدد حاصل کی جا سکتی ہے۔

اومیگا تھری فیٹی ایسڈز، اینٹی آکسیڈنٹ خصوصیات، فائبر، آئرن اور کیلشیم اور دیگر معدنیات سے بھر پور تخم بالنگا قدرت کی جانب سے انسان کے لیے صحت کا ایک خزانہ ہے جس کے استعمال سے مجموعی جسمانی کاکردگی بہتر ہوتی ہے اور صحت پر جادوئی اثرات مرتب ہوتے ہیں۔

رائس اسکرب

چاولوں میں اینٹی آکسیڈنٹ، اینٹی ایجنگ، اینٹی انفلامینٹری، قدرتی سن اسکرین اور قدرتی وائٹننگ خصوصیات پائی جاتی ہیں جس کے نتیجے میں اس کے استعمال سے کیل مہاسوں کی شکایت دور ہو جاتی ہے، داغ دھبے ختم ہو جاتے، بلیک ہیڈز کا خاتمہ اور ڈیڈ اسکن کا بھی صفایا ہو جاتا ہے۔

رائس اسکرب کے استعمال سے آپ کی جلد واضح طور پر چند دنوں میں ہی صاف شفاف اور بے داغ ہو جاتی ہے اور آپ کے چہرے پر قدرتی گورا پن آ جاتا ہے۔

چاولوں کا اسکرب بنانے کے لیے کچے چالوں کو پیس لیں، اب دو چائے کے چمچ پسے ہوئے رائس پاؤڈر میں دو چائے کے چمچ شہد مکس کر لیں، بہترین اور واضح نتائج کے لیے اس اسکرب سے روزانہ 10 سے 15 منٹ ہلکے ہاتھوں سے مساج کریں۔

اگر آ پ کو شہد موافق نہیں ہے تو اس اسکرب میں ایلوویرا جیل یا ناریل تیل بھی ملا یا جا سکتا ہے ۔

ہرے پتوں پر مشتمل گھروں میں بطور سالن یا پکوڑوں میں شامل کر کے پکائی جانے والی پالک کے استعمال سے صحت پر بے شمار طبی فوائد حاصل ہوتے ہیں جنہیں جاننے کے بعد پالک سے مزید فوائد حاصل کیے جا جا سکتے ہیں۔

گُڈ بیکٹریاز یعنی انسانی صحت کے لیے ناگزیر مثبت بیکٹیریاز سے بھرپور دہی کو طبی ماہرین کی جاب سے صحت کے لیے ایک خزانہ قرار دا جاتا ہے جس کے روزانہ کی بنیاد پر استعمال کرنے سے انسانی مجموعی صحت پر اَن گنت طبی فوائد حاصل ہوتے ہیں۔

رائس کریم اور رائس ماسک بنانے کا طریقہ 

4 چمچ ابلے ہوئے چاول لے لیں اور انہیں میش کر لیں، اب اس میں 4 چمچ دہی، 1 چمچ آٹا اور 1 چمچ بیسن ملا لیں، آٹا اور بیسن میں سے کوئی ایک بھی استعمال کر سکتے ہیں، اس پیسٹ کو اچھی طرح مکس کر کے یک جان بنا لیں، اب اس میں چند قطرے ناریل تیل کے شامل کر لیں۔

اس کریم سے 15 سے 20 منٹ مساج کریں اور صاف پانی سے دھو لیں۔

اب اس ہی رائس کریم کو فیس ماسک کی طرح چہرے، گردن ، ہاتھوں، بازوؤں پر 20 منٹ کے لیے لگائیں اور چھوڑ دیں، 20 منٹ کے بعد صاف اور ٹھنڈے پانی سے دھو لیں۔

رائس کریم اور رائس ماسک بیوٹی پارلر کے وائیٹننگ فیشل سے کم نہیں، بہترین نتائج کے لیے اس عمل کو ہفتے میں ایک بار ضرور دہرائیں۔

رمضان ایک بابرکت مہینہ ہے جس کے آتے ہی ہر گھر میں عبادتوں سمیت سحری اور افطاری کابھی خوب اہتمام کیا جاتا ہے، مگر اس ایک مہینے کے دوران 11 مہینوں کے مقابلےمیں کھانے پینے کی روٹین بدلنے اور کچھ اپنی ہی غلطیوں کے سبب انسان مشکلات میں گھرا رہتا ہے جس سے چھٹکارہ حاصل کرنا ضروری ہے۔

پروٹین انسانی غذا اور جسمانی نشونما کے لیے اہم اور بنیادی جز ہے جس کی کمی کے نتیجے میں صحت سے متعلق متعدد مسائل جنم لیتے ہیں، پروٹین کا استعمال روزانہ کی بنیاد پر کیا جانا چاہیے مگر دوران رمضان اس کے استعمال سے جہاں دیگر فوائد حاصل ہوتے ہیں وہیں یہ روزہ نہ لگنے کا سبب بھی بنتا ہے۔

ماسک تیار کرنے کا طریقہ

چاول کا ماسک تیار کرنے کے لیے ایک بڑا چمچہ چاول کا پاؤڈر لے لیں، پھر اس میں ایک بڑا چمچہ بیسن اور ایک چٹکی ہلدی شامل کرلیں۔

ان تمام چیزوں کو یکجا کرنے کے بعد اس میں دودھ یا عرق گلاب ڈال کر اپنے چہرے پر ہلکے ہاتھ سے مساج کریں۔

مساج کرنے کے بعد اسے اپنے چہرے پر 15 سے 20 منٹ کے لیے لگا رہنے دیں۔

جب ماسک خشک ہوجائے تو اسے دھو لیں، ایسا کرنے سے چہرہ ترو تازہ اور جلد بھی ملائم ہوجائے گی۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.