
حکمران جماعت تحریک انصاف کے سابق ٹکٹ یافتہ عبدالقادر نے آزاد حیثیت میں کاغذات نامزدگی جمع کرادیے ہیں۔
پی ٹی آئی کی جانب سے ٹکٹ واپس لینے جانے کے باوجود عبدالقادر نے سینیٹ الیکشن لڑنے کی ٹھان لی ہے اور کوئٹہ میں آزاد حیثیت میں اپنے کاغذات نامزدگی جمع کرائے ہیں۔
پی ٹی آئی بلوچستان کے تحفظات کے باعث عبدالقادر سے سینیٹ انتخابات کےلیے پارٹی ٹکٹ واپس لے لیا گیا تھا۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.