اتواریکم رجب المرجب 1442ھ 14؍ فروری2021ء

پی ایس ایکس 100 انڈیکس میں 292 پوائنٹس کی کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے ریڈی اور فیوچر بازار میں ایک ارب شیئرز سے زائد  کے سودے ہوئے ہیں۔

100 انڈیکس آج 533 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا۔ ریڈی بازار میں 84 کروڑ شیئرز کے سودے 26 ارب روپے میں طے ہوئے۔

مارکیٹ کی کیپٹلائزیشن پچس ارب روپے کم ہو کر 8 ہزار 359 ارب روپے ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.